کی شفافیت کی رپورٹیں سال میں دو دفعہ شائع ہوتی ہیں۔ Snapchat یہ رپورٹیں Snapchatters کے اکاؤنٹس کی معلومات اور دیگر قانونی اطلاعات کے لیے سرکاری درخواستوں کی نوعیت اور حجم کے متعلق اہم بصیرت فراہم کرتی ہیں۔
وفاقی قانون کے مطابق، قومی سلامتی کی درخواستوں سے متعلق کچھ اعدادوشمار کی اطلاع دہندگی میں چھ ماہ کی تاخیر ضروری ہے۔ اب جب کہ ہماری پچھلی شفافیت کی رپورٹوں کو کم از کم چھ ماہ گزر چکے ہیں، ہم نے قومی سلامتی کے نئےاعداد و شمار کے ساتھ ان کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ ہماری پچھلی شفافیت کی رپورٹیں دستیاب ہیں یہاں اوریہاں
15 نومبر، 2015 سے، ہماری پالیسی یہ رہی ہے کہ جب ہمیں Snapchatters کے اکاؤنٹ کی معلومات کے حصول کے لیے قانونی عمل کا نوٹس موصول ہو تو ہم انہیں مطلع کرتے ہیں، سوائے اُن چند معاملات کے، جہاں ایسا کرنا ہمارے لیے قانوناً ممنوع ہو، یا جب ہمارے خیال میں غیر معمولی صورتحال ہو (جیسے کہ بچوں کا استحصال یا موت یا جسمانی چوٹ کا فوری خطرہ ہو)۔
ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اعداد و شمار تک رسائی کی درخواستوں کو کس طرح سنبھالتے ہیں، اس کے بارے میں مزید معلومات کے لۓ، براہ کرم مطالعہ کریں ہماری قانون کے نفاذ کی رہنمائی کرنے والی کتاب،اخفاء کی پالیسی، اورخدمات کی شرائط
رپورٹنگ کا دورانیہ
درخواستیں
اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان*
اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا
یکم جولائی، 2015 تا 31 دسمبر، 2015
862
1,819
80%
عدالتی بلاوا
356
1,044
76%
پِن رجسٹر کی ترتیب
8
9
50%
عدالتی حکمنامہ
64
110
89%
تلاشی کے وارنٹ
368
573
85%
ایمرجنسی
66
83
70%
وائرٹیپ حکمنامہ
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
قومی سلامتی
درخواستیں
اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان*
یکم جولائی، 2015 تا 31 دسمبر، 2015
FISA
0-499
0-499
NSL
0-499
0-499
رپورٹنگ کا دورانیہ
ہنگامی درخواستیں
ہنگامی درخواستوں کے لیے اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان
اُن ہنگامی درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا
دیگر معلومات کی درخواستیں
دیگر درخواستوں کے لیے اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان
اُن دیگر معلومات کی درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا
یکم جولائی، 2015 تا 31 دسمبر، 2015
22
24
82%
66
85
0%
آسٹریلیا
1
2
100%
2
2
0%
کینیڈا
3
4
100%
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
ڈنمارک
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
3
4
0%
فرانس
2
2
50%
26
33
0%
جرمنی
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
5
8
0%
میکسیکو
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
1
1
0%
ہالینڈ
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
1
1
0%
ناروے
1
1
0%
3
3
0%
اسپین
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
2
2
0%
سویڈن
0
دستیاب نہیں
دستیاب نہیں
2
3
0%
برطانیہ
15
15
80%
19
21
0%
رپورٹنگ کا دورانیہ
ہٹانے کی درخواستیں
اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد ہٹایا گیا تھا
یکم جولائی، 2015 تا 31 دسمبر، 2015
0
دستیاب نہیں
رپورٹنگ کا دورانیہ
DMCA مواد ہٹانے کے اعلامیے
اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد ہٹایا گیا تھا
یکم جولائی، 2015 تا 31 دسمبر، 2015
7
100%
رپورٹنگ کا دورانیہ
DMCA کے جوابی اعلامیے
اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد دوبارہ بحال کیا گیا تھا
یکم جولائی، 2015 تا 31 دسمبر، 2015
0
دستیاب نہیں