کی شفافیت کی رپورٹیں سال میں دو دفعہ شائع ہوتی ہیں۔ Snapchat یہ رپورٹیں Snapchatter's کے اکاؤنٹس کی معلومات اور دیگر قانونی اطلاعات کے لیے سرکاری درخواستوں کی نوعیت اور حجم کے متعلق اہم بصیرت فراہم کرتی ہیں۔
15 نومبر، 2015 سے، ہماری پالیسی یہ رہی ہے کہ جب ہمیں Snapchatters کے اکاؤنٹ کی معلومات کے حصول کے لیے قانونی عمل کا نوٹس موصول ہوتا ہے تو ہم انہیں مطلع کرتے ہیں، سوائے اُن چند معاملات کے، جہاں ایسا کرنا ہمارے لیے قانوناً ممنوع ہو، یا جب ہمارے خیال میں غیر معمولی صورتحال ہو (جیسے کہ بچوں کا استحصال یا موت یا جسمانی چوٹ کا فوری خطرہ ہو)۔
جیسے کہ ٹیکنالوجی اور پلیٹ فارم ارتقائی مراحل طے کرچکے ہیں، اسی طرح عوام کو بھی اہم معلومات فراہم کرنے کا رواج ہے۔ اس شفافیت کی رپورٹ کے ساتھ آغاز کرتے ہوئے، ہم اپنی سروس کی شرائط یا کمیونٹی کی ہدایات کی خلاف ورزیوں کے لئے Snapchat پر درج اکاؤنٹس کے حجم اور نوعیت کی بصیرت فراہم کر رہے ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ یہ انکشافات ہماری کمیونٹی کوSnapchat پر اطلاع دیئے جانے والے اور نافذ کردہ مواد کے حجم اور اقسام کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرتے ہیں۔ یہ معلومات مضر مواد سے نمٹنے کے لئے موثر حل پیداکرنے میں ہماری مدد کرے گا۔
ہم قانون کے نفاذ کی اعداد و شمار تک رسائی کی درخواست پر کیسا برتاؤ کرتے ہیں، اس بارے میں مزید جاننے کے لئے ہماری قاانون کے نفاذ کے رہنما اصولرازداری کی پالیسی اور خدمات کی شرائطدیکھیں۔
کٹیگری
درخواستیں
اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان
اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا
کُل
11,903
19,214
78%
عدالتی بلاوا
2,398
4,812
75%
پی آر ٹی ٹی
92
141
85%
عدالتی حکمنامہ
206
475
82%
تلاشی کے وارنٹ
7,628
11,452
81%
ای ڈی آر
1,403
1,668
67%
وائرٹیپ حکمنامہ
17
35
82%
عدالت میں حاضری کے احکام
159
631
86%
ملک
ہنگامی درخواستیں
ہنگامی درخواستوں کے لیے اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان
اُن ہنگامی درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا
دیگر معلومات کی درخواستیں
دیگر درخواستوں کے لیے اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان
اُن دیگر معلومات کی درخواستوں کی شرح جن میں کچھ ڈیٹا تخلیق کیا گیا تھا
کُل
775
924
64%
1,196
1,732
36%
ارجنٹائن
0
0
0%
1
2
0%
آسٹریلیا
20
26
30%
33
57
6%
آسٹریا
1
1
100%
7
7
0%
بحرین
1
1
0%
0
0
0%
بیلجیئم
4
4
100%
29
36
0%
کینیڈا
197
236
71%
29
70
59%
ڈنمارک
2
2
50%
38
57
0%
ایسٹونیا
0
0
0%
1
1
0%
Findland
3
4
33%
3
1
0%
فرانس
66
87
52%
94
107
49%
جرمنی
96
107
63%
149
197
1%
یونان
0
0
0%
2
2
0%
ہنگری
0
0
0%
1
1
0%
آئس لینڈ
2
2
100%
0
0
0%
بھارت
4
5
50%
39
54
0%
آئرلینڈ
4
5
50%
3
6
0%
اسرائیل
6
7
50%
0
0
0%
اٹلی
0
0
0%
1
1
0%
جارڈن
1
1
0%
5
5
0%
مقدونیہ
0
0
0%
1
1
0%
Malaysia
0
0
0%
1
1
0%
Maldives
0
0
0%
1
1
0%
مالٹا
0
0
0%
2
2
0%
میکسیکو
0
0
0%
1
2
0%
ہالینڈ
21
26
76%
2
2
0%
نیوزی لینڈ
0
0
0%
5
9
0%
ناروے
9
7
44%
55
66
0%
پاکستان
0
0
0%
1
1
0%
پولینڈ
3
5
33%
11
19
0%
Qatar
7
7
43%
2
0
0%
Romania
0
0
0%
2
3
0%
سنگاپور
0
0
0%
2
2
0%
سلووینیا
0
0
0%
1
1
0%
اسپین
0
0
0%
1
1
0%
سویڈن
6
10
33%
31
55
0%
سوئٹزرلینڈ
10
13
60%
17
30
0%
ترکی
0
0
0%
1
1
0%
متحدہ عرب امارات
8
10
38%
0
0
0%
برطانیہ
304
358
68%
613
919
60%
٭"اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان" شناخت کاروں کی تعداد (مثلا صارف کا نام، ای میل ایڈریس، فون نمبر، وغیرہ) کو قانونی عمل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذریعے ً مخصوص کردہ صارف کی معلومات کی درخواست کو ظاہر کرتا ہے-۔ کچھ قانونی عوامل میں ایک سے زائد شناخت کنندہ شامل ہو سکتے ہیں۔ کچھ حالات میں، متعدد شناخت کنندگان ایک ہی اکاؤنٹ کو ظاہر کرسکتے ہیں۔ ایسے حالات میں جہاں ایک شناخت کنندہ متعدد درخواستوں میں مخصوص کیا گیا ہو، ہر حالت کو شامل کیا جاتاہے۔
قومی سلامتی
درخواستیں
اکاؤنٹ کے شناخت کنندگان*
NSLs اور FISA کے حکمنامے/ہدایات
O-249
1250-1499
ہٹانے کی درخواستیں
اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد ہٹایا گیا تھا
0
دستیاب نہیں
نوٹ: اگرچہ ہم رسمی طور پر ریکارڈ نہیں رکھتے جب کسی سرکاری ادارہ کی طرف سے کی گئی درخواست پر ہم ایسا مواد ہٹاتے ہیں جو ہماری پالیسیوں کی خلاف ورزی کرتا ہو، ہم یقین کرتے ہیں کہ ایسا شاذو نادر ہی ہو تا ہے۔ جب ہمیں یقین ہو کہ ایسا مواد جوکسی خاص ملک میں غیر قانونی تصور ہو گا، تک رسائی محدود کرنا ناگزیر ہے، لیکن وہ ہماری پالیسیوں کی خلاف ورزی نہیں کرتا، تو جب ممکن ہو ہم پوری دنیا کی بجائے جغرافیائی طور پر اسکی رسائی محدود کرنا بہتر سمجھتے ہیں۔
ملک
درخواستوں کی تعداد
حذف کردہ یا محدود کردہ پوسٹس کی تعداد یا معطل کردہ اکاؤنٹس کی تعداد
آسٹریلیا
42
55
فرانس
46
67
عراق
2
2
نیوزی لینڈ
19
29
Qatar
1
1
برطانیہ
17
20
DMCA مواد ہٹانے کے اعلامیے
57
DMCA کے جوابی اعلامیے
اُن درخواستوں کی شرح جن میں کچھ مواد دوبارہ بحال کیا گیا تھا
0
0%
ہم نے اپنی کمیونٹی کی ہدایات کی خلاف ورزیوں کے لئے عالمی سطح پر 3،788،227 مواد کےٹکڑوں کے خلاف کاروائی کی ہے، جو کہانی کی کل پوسٹنگ کے 0.012 فیصد سے بھی کم ہے۔ ہماری ٹیمیں اس طرح کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتی ہیں، چاہے وہ مواد کو ہٹانا ہو، اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنا ہو، گمشدہ اور استحصال والے بچوں کے قومی مرکز (NCMEC) کو اطلاع پہنچانی ہو، یا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلع کرناہو۔ بیشتر صورتوں میں، ہم ایپ میں اطلاع موصول ہونے کے 2 گھنٹوں کے اندر اندر مواد کے خلاف کاروائی کرتے ہیں۔
Reason
Content Reports*
Content Enforced
Unique Accounts Enforced
Harassment and Bullying
918,902
221,246
185,815
Hate Speech
181,789
46,936
41,381
Impersonation
1,272,934
29,972
28,101
Regulated Goods
467,822
248,581
140,583
جنسی طور پر واضح مواد
5,428,455
2,930,946
747,797
Spam
579,767
63,917
34,574
Threats/Violence/Harm
1,056,437
246,629
176,912
کُل
9,906,106
3,788,227
1,355,163
*مواد کی رپورٹس ان ایپ رپورٹنگ پروڈکٹ کے ذریعہ مبینہ خلاف ورزیوں کی عکاسی کرتی ہیں۔
ہماری کمیونٹی کے کسی بھی فرد خصوصا نابالغوں کااستحصال بالکل ناقابل قبول اور جرم ہے۔ ہمارے پلیٹ فارم پر ناجائز استعمال کی روک تھام، ان کا پتہ لگانا اور ان کو ختم کرنا اولین ترجیح ہے اور ہم اس طرح کی غیر قانونی سرگرمی کا مقابلہ کرنے کے لئے سخت محنت کرتے ہیں، جس کی اطلاع NCMEC، قانون نافذ کرنے والے اداروں، اور Snap کے سیفٹی ایڈوائزری بورڈ بنانے والے قابل اعتماد ماہرین کے ساتھ ہماری شراکت داری سے حاصل ہوتی ہے۔ اطلاع یافتہ مواد پر کارروائی کرنے کے علاوہ،ہم CSAM کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اس کا پتہ لگانے کے فعال طریقے استعمال کرتے ہیں۔ کمیونٹی کی ہدایات کی خلاف ورزیوں کے لئے نافذ کیے گئے کل اکاؤنٹس میں سے، ہم نے CSAM کو ختم کرنے کے لئے 2.51 فیصد کو ہٹا دیا ہے۔